28 May Public Holiday in BISP

Public holiday 2024

کل بروز منگل یومِ تکبیر کی مناسبت سے پورے پاکستان میں سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اسی کے ساتھ ساتھ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفہ کی رقوم کی ترسیل کا عمل بھی بند رہے گا۔
بےنظیر وظیفہ کی رقوم دوبارہ بروز بدھ صبح 9 بجے سے ملنا شروع ہوجائیں گی۔

READ MORE : Bisp Waseela Taleem Payment Release

Leave a Comment