8171 Web Portal New Update

اب 8171 ویب پورٹل سے آپ اپنے پیسے خود چیک کریں

میں امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیریت سے ہوں گے اللہ پاک اپ سب کو ہزاروں خوشیاں عطا فرمائے ۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ جب بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے کوئی نئی اپڈیٹ ارہی ہو تو ہم سب سے پہلے اپ سے شیئر کریں تاکہ اپ سب کی رہنمائی ہو سکے ۔
برائے مہربانی ہماری گزارش ہے کہ اس معلومات کو صدقہ جاریہ سمجھ کر اگے لوگوں تک بھی پہنچائیں تاکہ لوگوں کا بھلا ہو سکے ۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے اج کی تازہ ترین معلومات 8171 ویب پورٹل کے حوالے سے ہے ۔ اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ ہم بے نظیر کے پیسے کیسے اور کہاں سے چیک کر سکتے ہیں ہمیں کوئی حل بتائے تاکہ ہمیں دفتر کے چکر نہ لگانا پڑے کیونکہ دفتر میں بہت زیادہ رش ہوتا ہے ۔ تو میں اپ کو بتاتا چلوں کہ 8171 کا ویب پورٹل 11 مئی سے اپڈیٹ کر دیا جائے گا جہاں پر تمام لوگ اپنے ٹوٹل رقم چیک کر سکیں گے تاکہ اپ اپنی پوری رقم وصول کر پائیں ۔

اپنی ٹوٹل رقم چیک کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

CLICK HERE: Bisp New Payment Check 2024

8171 Web portal Update 2025

اس کے علاوہ اگر اپ کو پھر بھی کوئی شکایت ہوتی ہے کہ جو پیسے 8171 ویب پورٹل پر لکھے ہوئے ہیں وہ ہماری پیمنٹ نہیں بنتی ہے ہماری پیمنٹ زیادہ ہے تو اس کے لیے اپ کو قریبی بے نظیر دفتر جانا ہوگا وہاں پر ا کر دوبارہ سے اپنی پیمنٹ کو ری چیک کروا سکتے ہیں ۔

READ MORE : Get Bisp Payment Without Biometric Verification

Leave a Comment