Strict Action Against Govt Employees (BISP)

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام امداد کا پیسہ کھانے والے سرکاری ملازمین تیار ہو جائیں

✅*بہت بڑی خبر۔۔! *✅
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام نے تمام صوبوں کےہر محکمہ سے ملازمین کا ڈیٹا نکلوا لیا ہے۔

government employees or pensioners of all provinces or their spouses who were beneficiary of bisp


جو بھی سرکاری ملازم حاضر سروس یا ریٹائرڈ خود یا اس کی بیوی بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد وصول کرتی رہی ہے یا ابھی کررہی ہے ان کی تنخواہ سے رقم کی وصول کا وقت آگیا ہے۔
جس بھی سرکاری ملازم کی بیوی نے جتنے پیسےوصول کئیے ہیں اتنی ہی رقم کی ریکوری دینا پڑے گی اور انکی نوکریوں کو بھی خطرہ ہے۔
پاکستان میں تمام صوبوں کے بےنظیر امداد کا پیسہ کھانے والے سرکاری ملازمین تیار ہوجائیں۔

READ MORE : Bisp Registration New Update

نوٹ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد صرف مستحق خاندانوں کے لئے ہے ۔ ان کے علاوہ اگر کوئی بھی سرکاری ملازم یا اس کی بیگم پیسے وصول کرتی پائی گئی تو ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں ل لائی جائے گی ۔ شکریہ

Leave a Comment