apni chat apna ghar scheme launched

apni chat apna ghar scheme

اپنی چھت ۔۔۔ اپنا گھر
ہمارا وعدہ ۔۔ ہوا پورا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنی چھت ۔۔۔ اپنا گھر ماڈل ہاؤس کا افتتاح کردیا۔

شہری علاقوں میں ایک سے 5 مرلہ، دیہات میں ایک سے 10 مرلہ ذاتی جگہ ہے تو آپ کو 15 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا

قرض 7 سال کی آسان اقساط بغیر سود ادا کرنا ہوگا

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے “اپنی چھت ۔۔۔ اپنا گھر پورٹل کی لانچنگ بھی کی

how to apply apni chat apna ghat scheme

پنجاب حکومت کی جانب سے اپنا گھر سکیم کی رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے رجسٹریشن میں اہل ہونے والے افراد کو مفت گھر دیا جائے گا

شہری “اپنی چھت ۔۔۔ اپنا گھر پورٹل
acag.punjab.gov.pk
سے اپلائی کرسکیں گے

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے لئے ہیلپ لائن نمبر
0800-09100
پر کال کرکے انفارمیشن لے سکیں گے

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ماڈل ہاؤس کا دورہ کیا.وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ماڈل ہاؤس کے ہر حصے کا مکمل معائنہ کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تعمیرات سے متعلق مختلف سٹالز کا معائنہ کیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز کو کنکریٹ کی مضبوطی جانچنے کے لئے سمارٹ راک کے بارے میں بتا یا گیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز کو ماحول دوست اینٹ ٹائپ” کور ایکو بلاک” کے بارے بتایا گیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز آشیانہ قائد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کیا
سیکرٹری ہاؤسنگ اسداللہ خان اور ڈی جی پھاٹا کی کاوشوں کو سراہا

سیکرٹری ہاؤسنگ اسد اللہ خان نے لو کاسٹ ہاؤسنگ پروگرام کی تفصیلات سے آگاہ کیا

پنجاب میں عام آدمی کےلئے لو کاسٹ پاوسنگ پروگرام سے متعلق دستاویز ی فلم بھی دکھائی گئی

سینیر منسٹر مریم اورنگزیب ، صوبائی وزرا صہیب احمد ملک، ذیشان رفیق، ارکان اسمبلی، معاون خصوصی ذیشان ملک، چیف سیکرٹری ، سیکرٹری ہاؤسنگ ، ڈی جی پھاٹا، افسران اور دیگر کی شرکت– —

READ MORE : BISP NEW PAYMENT UPDATE

Leave a Comment