بینظیر کفالت کے اکاؤنٹ پر لگے 938 کوڈ کا مسئلہ حل
السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے اور بخوشی اپنی زندگی سکون سے گزار رہے ہوں گے. اکثر خواتین کی شکایات ارہی ہوتی ہیں کہ جب ہم بے نظیر افس سے اپنے پیسے چیک کرواتے ہیں تو وہاں پر ہمارے پیسے شو ہو رہے ہوتے ہیں لیکن جب ہم ڈیوائس پر پیسے لینے کے لیے جاتے ہیں تو وہاں پر 938 کا کوڈ لگا ہوا ہوتا ہے یا ہمارے پیسے بلاک ہوئے ہوتے ہیں تو مہربانی کر کے ہمیں بتائیں کہ ہمارے پیسے کب کھلے گے ۔
ہمارا اج کا یہ پیغام ان سب خواتین کے لیے ہے جن کے اکاؤنٹ پر 938 کا کوڈ لگا ہوا ہے۔ ان سب خواتین کو اب پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ ان کے اکاؤنٹ سے 938 کا ایرر ہٹا دیا گیا ہے۔
جن خواتین کے اکاؤنٹ میں 938 کا ایرر ا رہا تھا ان کی بلاک شدہ قسط اور انے والی قسط دونوں ان کی جاری کر دی جائیں گی۔
نوٹ
برائے مہربانی اپنی رقم وصول کرنے سے پہلے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے افس جا کر پیسے چیک کروا لیا کریں ۔
اپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ اپ کی کتنی رقم ائی ہوئی ہے تاکہ اپ ادائیگی مرکز پر جا کر اپنی رقم پوری وصول کر سکیں۔
کسی بھی قسم کی شکایت درج کروانے کے لیے متعلقہ بے نظیر دفتر جائیں
READ MORE : Bisp Payment for Widow Women

I am Sohail Asghar and I will provide you latest updates regarding Benazir income support program like Benazir Kafalat, Benazir Taleemi Wazaif, Benazir Nashunama Program and Dynamic Registry .