بینظیر کفالت پروگرام کی وہ خواتین جن کے اکاؤنٹ کو 938 کا کوڈ لگا ہوا ہے اور رقم بھی موجود ہے، ایسی خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز سوموار 29 جولائی 2024 سے ان خواتین کو رقم دینے کا آغاز کیا جارہا ہے۔
BISP 938 Issue solved
ایسی خواتین سے گزراش ہے کہ رقم کے حصول کےلیے اپنے قریبی بےنظیر آفس میں تشریف لائیں، 938 کوڈ والی تمام خواتین کو رقم کی ادائیگی بےنظیر آفس سے جائے گی۔
یادرکھیں
938 کوڈ کھلوانے کی کوئی فیس نہیں ہے، اگر کوئی خاتون جس کے اکاؤنٹ کو 938 کا کوڈ لگا ہوا ہے، اور وہ کسی ایجنٹ کے ذریعے رشوت دے کر کھلوائے اور پیسے لینے کی کوشش کرے گی، اسکا اکاؤنٹ مستقل بنیادوں پر بلاک کر دیا جائے گا۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
حکومتِ پاکستان
READ MORE : Withdraw Bisp Payment Before 30 July
I am Sohail Asghar and I will provide you latest updates regarding Benazir income support program like Benazir Kafalat, Benazir Taleemi Wazaif, Benazir Nashunama Program and Dynamic Registry .