کیا اس دفعہ بینظیر کفالت کی رقم وصول کرنے کے لئے اے ٹی ایم فعال ہو سکے گی یا نہیں ؟
اکثر لوگ سوال کر رہے ہیں کہ اس دفعہ مئی میں جو دوبارہ پیمنٹ ملنے جا رہی ہے کیا اس میں اے ٹی ایم کے ذریعے پیمنٹ نکلوائی جا سکے گی یا نہیں۔ پورے پاکستان میں قسط کی ادائیگی کے لیے اس وقت دو بینک کام کر رہے ہیں ایک بینک الفلاح اور دوسرا ایچ بی ایل.۔

بینک کی طرف سے کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر اے ٹی ایم مشین اس دفعہ بھی فعال نہیں ہو سکے گی۔ اے ٹی ایم مشین کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی ٹیم اور بینک کی مینجمنٹ بھرپور کوشش کر رہی ہے ۔ جیسے ہی اے ٹی ایم مشین دوبارہ فعال ہوگی ہم اپ کو فورا اگاہ کر دیں گے شکریہ
ALSO READ : BISP 938 Error Solution in Urdu

I am Sohail Asghar and I will provide you latest updates regarding Benazir income support program like Benazir Kafalat, Benazir Taleemi Wazaif, Benazir Nashunama Program and Dynamic Registry .