بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظائف میں کٹوتی سے متعلق شکایات کے اندراج کا طریقہ کار
اج کے اس مضمون میں ہم بات کریں گے کہ اگر اپ کہیں پر کسی پی ایس او ایجنٹ کےپاس پیسے لینے کے لیے جاتے ہیں اور وہاں پر وہ اپ کے پیسوں میں سے کٹوتی کر لیتے ہیں اور اپ کو ڈراتے ہیں کہ اگر کیسی کو بتایا تو ہم اپکے پیسے بند کر دین گے تو اپ نے بالکل بھی گھبرانا نہیں ہے اپ نے ان کے خلاف شکایت کرنی ہے تو اس کے لیے میں مکمل طریقہ کار بتاؤں گا اپ نے اس طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے اپنی شکایت کا اندراج کروا کر اپنے کٹوتی شدہ رقم واپس لینی ہے
شکایت کے اندراج کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحصیل افس میں اپنا اصلی شناختی کارڈ اور موبائل نمبر لے جانا نہ بھولیں اگر اپ شکایت فارم خود نہیں بن سکتے تو دفتر میں موجود عملے سے مدد حاصل کریں ۔
شکایات درج کروانے کے لیے ضروری ہدایات
۔☜شکایت درج کروانے کے لیے بی ائی ایس پی کے قریبی تحصیل افس تشریف لے جائیں
۔☜تحصیل افس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو وظیفہ میں کٹوتے سے متعلق اگاہ کریں
۔☜پھر شکایت برائے خرد برد بی ائی ایس پی امداد فارم طلب کریں .جیسا کہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے .
۔☜فارم پر اپنا نام شناختی کارڈ نمبر ,موبائل نمبر, رقم وصولی کی جگہ اور کٹوتی کی تفصیلات درج کریں
۔☜اپ کے درج کردہ شکایت کی جانچ پڑتال کی جائے گی
۔☜شکایت درست ہونے پر متعلقہ بینک کو رقم سے کٹوتی کرنے والے ایجنٹ کے خلاف قانونی کاروائی کی ہدایت کی جائے گی
۔☜کاروائی مکمل ہونے کے بعد اپ کی کاٹی گئی رقم اپ کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جائے گی
READ ALSO: BISP New Payment Updates
شکایات کے فوری ازالے کے لئے کنٹرول روم کا قیام
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رقوم کی وصولی میں کسی بھی قسم کی شکایات کے اندراج پر فوری ازالے کے لیے کنٹرول روم فعال کر دیا گیا ہے
مستحقین اپنی شکایات کے اندراج اور ازالے کے لیے درج زیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
Bisp Helpline Numbers


I am Sohail Asghar and I will provide you latest updates regarding Benazir income support program like Benazir Kafalat, Benazir Taleemi Wazaif, Benazir Nashunama Program and Dynamic Registry .