بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بِسپ) نے اپنے کفالت پروگرام کے تحت نئی ادائیگی کا نظام متعارف کرایا ہے۔ نئے نظام کے تحت اب چھ بینکوں کے ذریعے کفالت کے پیسے تقسیم کیے جائیں گے۔بینکوں کی تعداد میں اضافے سے زیادہ سے زیادہ مستفیدین تک ادائیگی کی سہولت پہنچے گی اور شفافیت میں اضافہ ہوگا۔بینکوں کے درمیان مقابلے کی وجہ سے بِسپ کو سالانہ تقریباً دو ارب روپے کی بچت ہوگی۔نئے نظام سے ادائیگی کا عمل بہتر اور تیز ہو جائے گا۔
نئے نظام کے تحت کفالت کے پیسے تقسیم کرنے والے چھ بینک یہ ہیں
Bank Alfalah
Bank of Punjab
Mobilink Microfinance Bank
Telenor Microfinance Bank
Habib Bank Limited
HBL Microfinance Bank

اہم نوٹ
کچھ ہی دنوں تک نئی آنے والی قسط کی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا ۔ مزید معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کرتے رہا کریں ۔ شکریہ
READ MORE : Bisp Survey Last Date

I am Sohail Asghar and I will provide you latest updates regarding Benazir income support program like Benazir Kafalat, Benazir Taleemi Wazaif, Benazir Nashunama Program and Dynamic Registry .