BISP Mobile Registration Van

بینظیر موبائل رجسٹریشن وین کا آغاز کر دیا گیا

Bisp Mobile Registration Van

بی ائی ایس پی موبائل رجسٹریشن وین کا مقصد مستحق گھرانوں کو مالی مدد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے میں مدد کرنا بھی ہے, تاکہ وہ غربت سے چھٹکارا حاصل کر سکیں اور معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکیں

بی ائی ایس پی نے رجسٹریشن وین کا اغاز بلوچستان سے کر دیا ہے. بہت سارے گھرانے ایسے ہوتے ہیں جو شہروں سے دور دراز علاقوں میں رہتے ہیں لیکن ان کی شہروں تک رسائی ممکن نہیں ہوتی تو اس مقصد کے لیے بی ائی ایس پی اور نادرہ کے تعاون سے مل کر ایک موبائل رجسٹریشن وین کا اغاز کیا گیا ہے جس میں دور دراز علاقوں میں جا کر مستحق گھرانوں کا سروے کیا جا سکے۔

Bisp Mobile Registration Van
BISP Mobile Registration Van

اس کے علاوہ جو لوگ معذور ہیں جو چل کر بے نظیر افس تک نہیں ا سکتے ہیں تو ان کے لیے بھی یہ ایک بہت بڑی سہولت ہے جو اپنی دہلیز پر رجسٹریشن کروا سکتے ہیں. اور ساتھ ہی جن لوگوں نے اپنا شناختی کارڈ نہیں بنوایا ہوا تو ان کے لیے بھی یہ سہولت ہے کہ وہ اپنا شناختی کارڈ بھی موقع پر بنوا سکتے ہیں۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی موبائل رجسٹریشن وین بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں گاؤں اور یونین کونسل میں دستیاب ہوگی. جہاں پر ہر گھرانہ ڈائنامک سروے میں اپنا اندراج کروا سکے گا۔

READ ALSO : Bisp Waseela Taleem Program New Update

توجّہ فرمائیں

یاد رہے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن وین کے علاوہ اگر کوئی بندہ اپ کے گاؤں میں یا اپ کے یونین کونسل میں ا کر بی ائی ایس پی کا ملازم شو کروا کر یہ کہتا ہے کہ میں اپ کے رجسٹریشن کرنے ایا ہوں تو اس کی بات پر بالکل بھی یقین نہ کریں اور فورا بی ائی ایس پی افس میں اس کی شکایت درج کروائیں
گاؤں اور یونین کونسل میں یا دور دراز علاقوں میں رجسٹریشن صرف بی ائی ایس پی رجسٹریشن وین کے ذریعے ہی کروائی جا سکتی ہے۔

Leave a Comment