BISP New Payment 2024

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط (اپریل تا جون ) کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے ہماری اس ویب سائٹ کا مقصد اپ لوگوں تک درست معلومات پہنچانا ہے۔ اور آپکی رہنمائی کرناہے ۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کے حوالے سے اج کی تازہ ترین اپڈیٹ میں اپ سے شیئر کرنے جا رہا ہوں 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط (اپریل تا جون ) کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 13مئی بروز سموار کو بینظیر کفالت کی قسط جاری کر دی جائے گی ۔ 

اس دفعہ یہ قسط کہاں سے ملے گی ؟ یہ جاننے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں 

RELATED ARTICAL : BISP Introducing New Payment Plan In May 2024

یاد رہے

یہ قسط صرف خواتین کی (10500) روپے جاری ہو رہی ہے ۔ اس میں بچوں کے پیسے شامل نہیں ہیں 

اگر آپ اپنے پیسے چیک کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیےگئےلنک پر کلک کریں شکریہ 

ALSO READ: How you can check your BISP Payment may 2024

Leave a Comment