جن لوگوں کا جانچ پڑتال میں نام آ رہا تھا ان کے لئے خوشخبری
السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے اج میں ایک خوشخبری اپ سے شیئر کرنے جا رہا ہوں. جیسا کہ آپ کو سب سے پہلے خبر دی ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اپریل تا جون کی قسط 13 مئی 2024 بروز سموار کو شروع ہو رہی ہے ۔ آج کا یہ پیغام ان لوگوں کے لئے ہے جنہوں نے 2023 میں اپنے سروے کرواے تھےاورانکے کارڈ چیک کرنے پر جانچ پڑتال کا پیغام آ رہا تھا ۔ان سب کے لئے خوشخبری ہے کے اس قسط میں ان سب کے (10500) روپےان کے اکاؤنٹ میں آ جائیں گے ۔
اسکے علاوہ جن کے بچوں کے کوارٹر 4 کے پیسے نہیں آئےتھے انکے پیسے بھی اکاؤنٹ میں آ جائیں گے ۔
کچھ دن تک 8171 ویب پورٹل بھی اپڈیٹ کر دیا جاء گا ۔ وہاں سے آپ اپنی آنے والی ٹوٹل پیمنٹ چیک کر سکیں گے ۔
یہ پیسے کہاں سے ملیں گے؟ جاننےکے لئے نیچے لنک پر کلک کریں
READ ALSO : Introducing New payment Method In Bisp

I am Sohail Asghar and I will provide you latest updates regarding Benazir income support program like Benazir Kafalat, Benazir Taleemi Wazaif, Benazir Nashunama Program and Dynamic Registry .