ڈائنامک سروے میں اندراج کروانے والوں کے لئے خوشخبری
السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تازہ ترین اپڈیٹ کے ساتھ میں اپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ جیسا کہ اپ سب کو انتظار تھا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کب جاری ہوگی۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک خواتین کے اکاؤنٹ میں رقم آج سے ٹرانسفر ہونا شروع ہو گئی ہے۔ 17 مئی بروز جمعہ کو اپ اپنے قریبی ادائیگی مرکز سے جا کر اپنی رقم وصول کر سکیں گے۔
Bisp New Payment Update
اج کا میرا یہ پیغام ان خوش قسمت لوگوں کے لیے ہے جنہوں نے اپنا ڈائنامک سروے میں اندراج کروا لیا ہوا تھا ۔ ایسی خواتین جن کا 8171 پورٹل پر یہ سٹیٹس ا رہا تھا کہ
اپ کا ڈائنامک رجسٹری میں اندراج ہو چکا ہے ،اپ کفالت پروگرام ک لیے اہل ہیں

ان سب خواتین کی رقم ان کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کی جا چکی ہے۔ ایسی خواتین کا پورٹل پر 10500 اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔
اور ان سب کو میسج آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ان خواتین کو قسط 10 جون کے بعد دوسرے فیز میں ملنا شروع ہو جائے گی۔

READ ALSO : Bisp Complaint Number

I am Sohail Asghar and I will provide you latest updates regarding Benazir income support program like Benazir Kafalat, Benazir Taleemi Wazaif, Benazir Nashunama Program and Dynamic Registry .