بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے عوام کے لیے خوشخبری
اسلام آباد: حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، اس ضمن میں بی آئی ایس پی ہولڈرز کی تعداد ایک کروڑ تک لے جانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
ذرائع بی آئی ایس پی کے مطابق بی آئی ایس پی کارڈ ہولڈرز کی موجودہ تعداد 92 لاکھ کے قریب ہے، اب مزید 8 لاکھ افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں چاروں صوبوں کے مخصوص اضلاع میں ڈائنامک سروے جاری ہے، دور دراز علاقوں میں دفاتر قائم کیے جا رہے ہیں، اس ڈائنامک سروے میں بلوچستان کے لوگوں کو خصوصی رعایت مل رہی ہے۔
Important Note
Bisp new Payment update
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سرگرمیاں پاکستان بھر میں عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ وہ مستحقین جنہوں نے اپنی رقم نہیں نکلوائی، ان کی رقم مستقل طور پر واپس کر دی جائے گی۔ نئے بجٹ اور معاہدوں کے مطابق، کی سرگرمیاں اگست کے آخر تک دوبارہ شروع ہونے کی توقع ہے۔
READ MORE : Bisp Launches New Payment System
I am Sohail Asghar and I will provide you latest updates regarding Benazir income support program like Benazir Kafalat, Benazir Taleemi Wazaif, Benazir Nashunama Program and Dynamic Registry .