اگر سروے کے دوران اپکا انگوٹھا نہ لگ رہا ہو تو کیا کرنا چاہیے
Bisp New Survey Update
السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی خوشگوار طریقوں سے گزار رہے ہوں گے۔ اج کا میرا یہ پیغام ان مستحق گھرانوں کے لیے ہے جو سروے کروانے کے دوران اکثر پریشان ہوتے ہیں اور سوال کرتے ہیں کہ سروے کروانے کے دوران اگر ہمارا انگوٹھا نہ لگ رہا ہو تو کیا کرنا چاہیے۔
اگر اپ کی عمر زیادہ ہے اور اپ سروے کرانے ائی ہیں لیکن عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے یا کسی بیماری کی وجہ سے اپ کا انگوٹھا نہیں لگ رہا تو اس کا فوری طور پر حل یہ ہے کہ اپ اپنے گھر سے کسی اور فرد کو وہ اپ کا بیٹا بھی ہو سکتا ہے وہ اپ کی بیٹی بھی ہو سکتی ہے یا پھر وہ اپ کا شوہر بھی ہو سکتا ہے. اپ ان کو کہیں کہ وہ اپ کی جگہ پہ ا کے یہ سروے کروا لیں یہ ضروری نہیں ہے کہ صرف خاتون خانہ کا ہی سروے ہو گا ۔

اگر اپ کا انگوٹھا نہیں لگ رہا سروے کے ٹائم پہ تو اپ بجائے نادرہ میں اس کو اپڈیٹ کرانے کے لیے جس میں زیادہ ٹائم لگے گا اپ اپنے گھر کے کسی اور فرد کو ہمارے سروے رجسٹریشن سینٹر یا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر بھیجے اور وہ اپ کے جگہ پر اپ کے گھرانے کا سروے کروا سکتے ہیں۔
اس بارے میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈائریکٹر جنرل نوید اکبر صاحب کا خصوصی پیغام
BISP DG Naveed Akbar Video Message for New Survey
READ ALSO : Bisp Mobile Registration Van In Urdu

I am Sohail Asghar and I will provide you latest updates regarding Benazir income support program like Benazir Kafalat, Benazir Taleemi Wazaif, Benazir Nashunama Program and Dynamic Registry .