Check Bisp or Ehsaas Registration status from 8171 web portal online

بے نظیر یا احساس پروگرام کی رجسٹریشن کے بعد سٹیٹس چیک کرنے کا طریقہ کار

بے نظیر انکم پروگرام کی جانب سے جاری کی گئی تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق بی ائی ایس پی کے مستحقین گھر بیٹھے اپنا سٹیٹس چیک کر سکتے ہیں . اگر اپ گھر بیٹھے اسٹیٹس چیک کرنا چاہتے ہیں تو میں یہاں پر اپ کی رہنمائی کے لیے مکمل طریقہ کار فراہم کر رہا ہوں۔ اپ8171  ویب پورٹل کے ذریعے اپنا سٹیٹس چیک کر سکتے ہیں ۔ کافی علاقوں میں اکثر لوگوں کی بی ائی ایس پی کے افس تک رسائی نہیں ہوتی ہے۔ ان کے لیے انا مشکل ہوتا ہے تو ان کی اسانی کے لیے میں اپ لوگوں سے 8171 پورٹل کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں کہ وہاں پر اپنا سٹیٹس کیسے چیک کر سکتے ہیں 

بتائے گیے  طریقہ  کار کے ذریعے اپ چند اسان اقدامات کو مکمل کرتے ہوئے گھر بیٹھے اپنے اسٹیٹس چیک کر سکتے ہیں یاد رکھیں سٹیٹس کو چیک کرنے کے لیے اپ کو کچھ چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے اگر اپ سٹیٹس چیک کرنا چاہتے ہیں تو اپ نے اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ اپ کے پاس اپنا شناختی کارڈ نمبر موجود ہو ۔

ویب پورٹل سے ان لائن سٹیٹس چیک کرنے کے لیے ضروری ہدایات

سب سے پہلے اپ گوگل کی ویب سائٹ پر جائیں وہاں پر اپ 8171

سب سے پہلے اپ گوگل کی ویب سائٹ پر جائیں وہاں پر اپ 8171 ویب پورٹل لکھ کر سرچ کرے

لکھ کر سرچ کرے

سرچ کرنے کے بعد جو سب سے پہلی ویب سائٹ اپ کو شو ہو رہی ہوگی اپ نے اس پہ کلک کر دینا ہے

https://8171.bisp.gov.pk

اپنا شناختی کارڈ نمبر اور تصدیقی کوڈ کا اندراج کریں 

ویب پورٹل پر جانے کے بعد اپ نے سب سے پہلے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہے 

چار ہندسوں پر مشتمل تصدیقی کو ڈ کا اندراج کریں جو دی گئی تصویر میں اپ کو نظر ا رہا ہوگا 

فراہم کردہ شناختی کارڈ نمبر اور چار ہندسوں پر مشتمل تصدیقی کوڈ درج کرنے کے بعد 8171 کا ویب پورٹل اپ کو اہلیت کے بارے میں اگاہ کر دیے گا۔

بی ائی ایس پی کے دفتر سے سروے کروانے کےبعد اپ کے دیے گئے نمبر پرتصدیقی میسج بھیج دیا جاتا ہے ۔ 

Leave a Comment