BISP Announced Payment For Widow Women

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل تمام بیوہ خواتین کے لئے خوشی کی خبر

السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے ہمارا مقصد اپ لوگوں کی رہنمائی کرنا اور اپ لوگوں تک درست معلومات پہنچانا ہے. اس لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تازہ ترین معلومات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیے. اور نیچے دیے گئے واٹس ایپ چینل کو بھی فالو کر لیں تاکہ بی ائی ایس پی کی تازہ ترین معلومات اپ کو ملتی رہے.

اج کا ہمارا یہ پیغام ان بیوہ خواتین کے لیے ہے جنہوں نے اپنا ڈائنامک سروے کروا لیا ہے اور اس کے بعد ان کا نام جانچ پڑتال میں ا رہا ہے یا ان کا سکور 32 پی ایم ٹی سے اوپر ا رہا ہے.

وہ خواتین جن کا سکور 32 پی ایم ٹی سے زیادہ ا رہا ہے ان کی قسط بھی جاری کر دی جائے گی کیونکہ پاکستان حکومت کی نیو پالیسی کے مطابق اب بیوہ خواتین کا سکور 35 کر دیا گیا ہے. اور اگر بیوہ خواتین کا سکور 35 سے زیادہ ہوا تو پھر ان کو نااہل کر دیا جائے گا۔

نوٹ

برائے مہربانی اس پیغام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر اگے مستحق لوگوں تک پہنچائیں. شکریہ

READ MORE: Bisp Atm Payment New Update

Leave a Comment