اس آرٹیکل کا مقصد صوبہ پنجاب سندھ بلوچستان اور اسلام اباد سے تعلق رکھنے والی بے نظیر انکو سپورٹ پروگرام کا وظیفہ حاصل کرنے والی خواتین کو حبیب بینک کی اے ٹی ایم مشین سے رقم نکلوانے کا طریقہ کار سمجھانا ہے ۔کیونکہ یہ سہولت 24 گھنٹے میسر ہوتی ہے اور لمبی قطار میں کھڑے ہو کر انتظار بھی نہیں کرنا پڑتا ۔اگر اپ کو سپورٹ پروگرام کی رقم منتقلی کی اطلاع موصول ہو چکی ہے یہ اپ نے خود بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ہیلپ لائن یا تحصیل دفتر سے نئی قسط کے ملنے کی معلومات حاصل کر لی ہیں تو اپ حبیب بینک کے قریبی بائیومیٹرک اے ٹی ایم مشین پر تشریف لے جائیں ۔
سےپیسے لینےکا طریقہ HBL ATM
۔☜سب سے پہلے سکرین پر انگوٹھا سکین کرنے کا اپشن دبائیں۔
۔☜سکرین پر اردو زبان کا انتخاب کریں
۔☜اب بائیں جانب بی ائی ایس پی والا بٹن دبائیں
۔☜اپنا 13 ہندسوں کا شناختی کارڈ نمبر درج کریں
۔☜اے ٹی ایم پر لگے بائیومیٹرک مشین پر اپنے انگوٹھے کے نشانات کی تصدیق کریں
۔☜انگوٹھے کی تصدیق ہونے پر اپنا بیلنس معلوم کریں جس کے بعد مشین اپ کو اکاؤنٹ میں موجودہ رقم دکھائے گی
۔☜رقم نکالنے کے لیے ہاں کا بٹن دبا کر رقم نکالنا کا بٹن دبائیں اور اپنی مطلوبہ رقم درج کر کے درست کا بٹن دبائیں گے
۔☜اپنی رقم مشین سے وصول کریں اور رسید حاصل کریں
نوٹ
اگر اے ٹی ایم مشین کسی فنی خرابی کی وجہ سے کام نہیں کر رہی تو بینک کے عملے کو اطلاع دیں ۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے وظیفہ حاصل کرنے والی خواتین ہی صرف اس طریقہ کار سے رقم وصول کر سکتی ہیں ۔ واضح رہے کہ پہلی دفعہ یہ وظیفہ حاصل کرنے والی خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اداروں سے ہی وصول کی جا سکتی ہے۔ اس کے بعد اے ٹی ایم مشین سے ہی رقم حاصل کی جا سکتی ہے ۔ صوبہ پنجاب سندھ بلوچستان اور اسلام اباد سے تعلق رکھنے والے مستحق خواتین ملک بھر میں حبیب بینک کے بائے میٹرک اے ٹی ایم مشین سے رقم وصول کر سکتی ہے ۔
ALSO READ: Good News New Bisp Payment Latest Update 2024
I am Sohail Asghar and I will provide you latest updates regarding Benazir income support program like Benazir Kafalat, Benazir Taleemi Wazaif, Benazir Nashunama Program and Dynamic Registry .