بی آئی ایس پی نے خیبرپختون خواہ اور ساؤتھ میں فیز تھری کی پیمنٹ کا اجرہ کر دیا
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔ جیسا کہ آپ سب کو پتا ہے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظائف کی تقسیم جاری ہے جوکے مختلف مرحلوں کی صورت میں ہو رہی ہے ۔ عید سے پہلے تک فیز ون اور فیز ٹو میں پیمنٹ جاری تھی ۔ اور اب فیز تھری کی پیمنٹ کابھی آغاز کر دیا گیا ہے ۔
فیز تھری میں ابھی کچھ اضلاع میں قسط جاری کی جا رہی ہے باقی جو اضلاع رہ جائیں گے وہاں یکم جولائی سے قسط کا آغاز کردیا جائے گا
فیز تھری کے اضلاع کی تفصیل
Bisp Payment Phase 3
بروز سموار کو درج ذیل اضلاع میں قسط جاری کی جا رہی ہے
ڈیرہ اسماعیل خان (Dera Ismail Khan)
باقی اضلاع میں مختلف ادائیگی مراکز بنائے گئے جہاں خواتین باآسانی جا کر اپنے پیسے وصول کر سکتی ہیں لیکن ڈیرہ اسماعیلخان میں گرمی اور علاقہ زیادہ ہونے کی وجہ سے ادائیگی مراکز بھی قائم کئے گئے ہیں اور مختلف پوائنٹس پر یعنی ریٹیلر شاپ سےجا کر بھی اپنے پیسے وصول کر سکیں گے ۔
ساؤتھ وزیرستان(South Wazirstan)
ساؤتھ وزیرستان میں بھی خواتین ۲۴ جون بروز سموار کو مختلف ادائیگی مراکز اور ریٹیلر شاپ پر جا کر اپنے پیسے وصول کرسکیں گی ۔
ٹینک (Tank)
ضلع ٹینک میں مختلف ادائیگی مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں ۔ جہاں پر خواتین باآسانی جا کر اپنے پیسے وصول کر سکیں گی
READ MORE : Bisp Waseela taleem payment

I am Sohail Asghar and I will provide you latest updates regarding Benazir income support program like Benazir Kafalat, Benazir Taleemi Wazaif, Benazir Nashunama Program and Dynamic Registry .