BISP Phase 3 Payment Date 2025

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تیسرے مرحلے کی ادائیگیوں کا سلسلہ جاری

Bisp phase 3 payment date

السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے۔ جیسا کہ اپ سب کو پتہ ہے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط( اپریل تا جون ) کی ادائیگیاں مختلف مراحلوں میں جاری ہیں۔
پہلے مرحلے میں جو اضلاع اتے تھے ان میں قسط کی ادائیگی تقریبا 90 فیصد سے زیادہ ہو چکی ہے۔ اور دوسرے مرحلے کی ادائیگیاں بھی 70 فیصد سے زیادہ ہو چکی ہیں۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کےفیز 3 کی فائنل تاریخ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تیسرے مرحلے کی ادائیگیوں کا سلسلہ جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تین جولائی بروز بدھ والے دن سے تیسرے مرحلے کے اضلاع میں قسط کی ادائیگیاں شروع ہو جائیں گی۔

تیسرے مرحلے کے اضلاع

پورے پاکستان میں کس کی ادائیگیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیوں کے تیسرے مرحلے میں جو اضلاع شامل ہیں ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

پنجاب کے اضلاع

خانیوال
لودھراں
ڈیرہ غازی خان
لیہ
راجن پور
ملتان
مظفرگڑھ

سندھ کے اضلاع

جیکب اباد
عنبر شہادت
کشمور
لاڑکانہ
میر پور خاص
سانگڑ
شکارپور
عمرکوٹ
تھرپارکر

نوٹ

جس طرح پہلے مرحلے میں اور دوسرے مرحلے میں مختلف ادائیگی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ اسی طرح تیسرے مرحلے میں بھی مختلف ادائیگی سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔ جہاں اپ بغیر کسی کٹوتی کے اپنی پوری رقم وصول کر سکیں گے۔شکریہ

READ MORE : STRICT ACTION AGAINST GOVT EMPLOYEES (BISP)

Leave a Comment