بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مسلسل رقم وصول کرنے والی خواتین کے لیے اہم پیغام
السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اج کا میرا یہ پیغام ان خواتین کے لیے ہے جو کافی عرصے سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے امداد وصول کر رہی ہیں۔
بی ائی ایس پی ہیڈ کوارٹر سے یہ پیغام جاری کیا گیا تھا کہ جو خواتین پہلے سے امداد وصول کر رہی ہیں وہ 30 جون سے پہلے پہلے اپنا اندراج ڈائنامک رجسٹری میں کروا لیں بصورت دیگر ان کی امداد بند کر دی جائے گی۔

Bisp New Registration Update
ڈائنامک سروے نہ کروانے والی خواتین کی ( اپریل تا جون) اخری قسط ہے۔ اگلے قسط یعنی ستمبر 2024 میں جاری ہونے والی قسط صرف ان خواتین کو ملے گی جن کا ڈائنامک سروے میں اندراج ہوگا۔ اور ڈائنامک سروے میں اہل ہوں گے۔
اگر ڈائنامک سروے میں سروے کروانے کے بعد بے نظیر کفالت کے لیے خواتین اہل نہیں ہوتی ہیں تو پھر ان کا وظیفہ بند کر دیا جائے گا۔ اس لیے تمام خواتین سے گزارش ہے کہ وہ 30 جون سے پہلے پہلے جلد از جلد اپنا ڈائنامک سروے کروا لیں۔
نوٹ
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے متعلق اپ کے ہر سوال کے جواب کے لیے ہم اپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ اگر اپ کوئی بھی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ
READ MORE: Bisp Payment Phase 3 New Update

I am Sohail Asghar and I will provide you latest updates regarding Benazir income support program like Benazir Kafalat, Benazir Taleemi Wazaif, Benazir Nashunama Program and Dynamic Registry .