بینظیر تعلیمی وظائف کی قسط کا اجرا
Bisp waseela taleem payment Release
السلام علیکم امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے اج ایک نئے پیغام کے ساتھ میں اپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔
اکثر لوگ سوالات کر رہے تھے کہ خواتین کی رقم 10500 ا چکی ہے لیکن بچوں کی تعلیمی وظائف کب ائیں گے۔ ان سب کے لیے خوشخبری ہے کہ 22 مئ 2024 سے بچوں کے تعلیمی وظائف کا بھی اجرا کر دیا گیا ہے۔
جن خواتین نے بے نظیر تعلیمی وظائف میں اپنے بچوں کا اندراج کروایا ہوا ہے وہ قریبی ادائیگی سنٹر پر جا کر اپنے پیسوں کے ساتھ ساتھ اپنے بچوں کے تعلیمی وظائف بھی حاصل کریں۔

نوٹ
یاد رہے یہ تعلیمی وظائف ان بچوں کے لیے ہیں جن کے بچوں کی حاضری سکول میں 70 فیصد سے زیادہ ہے۔ اگر اپ نے اپنے بچے کو سکول سے خارج کروا دیا ہے یا پھر اپ نے بچوں کا سکول تبدیل کروا دیا ہے تو اپ کے بچوں کو پیسے نہیں ملیں گے برائے مہربانی اپ دوبارہ سے بےنظیر افس میں جا کر اپنے بچوں کی دوبارہ سے رجسٹریشن کروائیں۔ شکریہ
READ MORE: Bisp New Payment Update

I am Sohail Asghar and I will provide you latest updates regarding Benazir income support program like Benazir Kafalat, Benazir Taleemi Wazaif, Benazir Nashunama Program and Dynamic Registry .