خواجہ سراؤں کی بے نظیر کفالت میں رجسٹریشن کا طریقہ کار
خواجہ سرا ہمارے اس معاشرے کا حصہ ہے اور حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ خواجہ سراؤں کا بھی خیال رکھیں. اج کے اس مضمون میں ہم بات کریں گے کہ خواجہ سرا کس طریقے سے اپنی رجسٹریشن بینظیر کفالت میں کروا سکتے ہیں۔
۔☜خواجہ سرا سب سے پہلے نادرہ کے جاری کردہ شناختی کارڈ میں اپنا اندراج بطور خواجہ سرا کروائیں
۔☜اس کے بعد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے قریبی تحصیل افس میں ڈائنامک سروے میں اپنا اندراج کروائیں
۔☜8171 سے میسج ملنے کے بعد اپ کا بے نظیر کفالت وظیفہ جاری کر دیا جائے گا

Transgender Registration in Bisp
نوٹ
۔☜خواجہ سرا کمیونٹی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے وظیفہ ملنے کے لیے پہلی شرط نادرہ کے جاری کردہ شناختی کارڈ میں ان کا اندراج بطور خواجہ سرا ہونا لازمی ہے
۔☜ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحقین سے رابطہ صرف 8171 کے ذریعے کرتا ہے۔8171 کے علاوہ کسی اور نمبر سے میسج غیر مصدقہ اور جالی ہوں گے
Related Article : Bisp New Payment Update

I am Sohail Asghar and I will provide you latest updates regarding Benazir income support program like Benazir Kafalat, Benazir Taleemi Wazaif, Benazir Nashunama Program and Dynamic Registry .