بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد وصول کرنے والی خواتین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جن خواتین کی امداد ان کے اکاؤنٹ میں موجود ہے وہ خواتین 30 جولائی سے پہلے پہلے اپنی رقم وصول کرلیں. 30 جولائی کے بعد رقم واپس ہوجائے گی اور رقم آپکو نہیں مل سکے گی۔

رقم کی وصول کےلیے جلدازجلد اپنے قریبی ادائیگی مرکز پر تشریف لےجائیں۔
شکریہ
READ MORE : Action Against Govt Employees

I am Sohail Asghar and I will provide you latest updates regarding Benazir income support program like Benazir Kafalat, Benazir Taleemi Wazaif, Benazir Nashunama Program and Dynamic Registry .