Check Bisp or Ehsaas Registration status from 8171 web portalĀ online

ŲØŪ’ Ł†ŲøŪŒŲ± یا Ų§Ų­Ų³Ų§Ų³ Ł¾Ų±ŁˆŚÆŲ±Ų§Ł… کی Ų±Ų¬Ų³Ł¹Ų±ŪŒŲ“Ł† کے ŲØŲ¹ŲÆ سٹیٹس Ś†ŪŒŚ© کرنے کا Ų·Ų±ŪŒŁ‚Ū کار

ŲØŪ’ Ł†ŲøŪŒŲ± انکم Ł¾Ų±ŁˆŚÆŲ±Ų§Ł… کی جانب Ų³Ū’ جاری کی گئی تازہ ŲŖŲ±ŪŒŁ† اپڈیٹ کے Ł…Ų·Ų§ŲØŁ‚ بی ائی ایس پی کے Ł…Ų³ŲŖŲ­Ł‚ŪŒŁ† گھر ŲØŪŒŁ¹Ś¾Ū’ اپنا سٹیٹس Ś†ŪŒŚ© کر سکتے ہیں . Ų§ŚÆŲ± اپ گھر ŲØŪŒŁ¹Ś¾Ū’ اسٹیٹس Ś†ŪŒŚ© کرنا چاہتے ہیں تو Ł…ŪŒŚŗ یہاں پر اپ کی Ų±ŪŁ†Ł…Ų§Ų¦ŪŒ کے Ł„ŪŒŪ’ مکمل Ų·Ų±ŪŒŁ‚Ū کار فراہم کر رہا ŪŁˆŚŗŪ” اپ8171  ŁˆŪŒŲØ Ł¾ŁˆŲ±Ł¹Ł„ کے Ų°Ų±ŪŒŲ¹Ū’ اپنا سٹیٹس Ś†ŪŒŚ© کر سکتے ہیں Ū” کافی Ų¹Ł„Ų§Ł‚ŁˆŚŗ Ł…ŪŒŚŗ اکثر Ł„ŁˆŚÆŁˆŚŗ کی بی ائی ایس پی کے افس ŲŖŚ© رسائی Ł†ŪŪŒŚŗ ہوتی ہے۔ ان کے Ł„ŪŒŪ’ انا مؓکل ہوتا ہے تو ان کی Ų§Ų³Ų§Ł†ŪŒ کے Ł„ŪŒŪ’ Ł…ŪŒŚŗ اپ Ł„ŁˆŚÆŁˆŚŗ Ų³Ū’ 8171 Ł¾ŁˆŲ±Ł¹Ł„ کے ŲØŲ§Ų±Ū’ Ł…ŪŒŚŗ بتانے Ų¬Ų§ رہا ہوں کہ وہاں پر اپنا سٹیٹس Ś©ŪŒŲ³Ū’ Ś†ŪŒŚ© کر سکتے ہیں 

ŲØŲŖŲ§Ų¦Ū’ ŚÆŪŒŪ’  Ų·Ų±ŪŒŁ‚ہ  Ś©Ų§Ų± کے Ų°Ų±ŪŒŲ¹Ū’ اپ چند اسان اقدامات کو مکمل کرتے ŪŁˆŲ¦Ū’ گھر ŲØŪŒŁ¹Ś¾Ū’ اپنے اسٹیٹس Ś†ŪŒŚ© کر سکتے ہیں یاد رکھیں سٹیٹس کو Ś†ŪŒŚ© کرنے کے Ł„ŪŒŪ’ اپ کو کچھ Ś†ŪŒŲ²ŁˆŚŗ کا Ų®ŪŒŲ§Ł„ رکھنا ضروری ہے Ų§ŚÆŲ± اپ سٹیٹس Ś†ŪŒŚ© کرنا چاہتے ہیں تو اپ نے Ų§Ų³ ŲØŲ§ŲŖ کو ŪŒŁ‚ŪŒŁ†ŪŒ بنانا ہے کہ اپ کے پاس اپنا Ų“Ł†Ų§Ų®ŲŖŪŒ کارڈ نمبر Ł…ŁˆŲ¬ŁˆŲÆ ہو Ū”

ویب Ł¾ŁˆŲ±Ł¹Ł„ Ų³Ū’ ان لائن سٹیٹس Ś†ŪŒŚ© کرنے کے Ł„ŪŒŪ’ ضروری ہدایات

Ų³ŲØ Ų³Ū’ پہلے اپ ŚÆŁˆŚÆŁ„ کی ویب سائٹ پر جائیں وہاں پر اپ 8171

Ų³ŲØ Ų³Ū’ پہلے اپ ŚÆŁˆŚÆŁ„ کی ویب سائٹ پر جائیں وہاں پر اپ 8171 ویب Ł¾ŁˆŲ±Ł¹Ł„ لکھ کر سرچ کرے

لکھ کر سرچ کرے

سرچ کرنے کے ŲØŲ¹ŲÆ جو Ų³ŲØ Ų³Ū’ Ł¾ŪŁ„ŪŒ ویب سائٹ اپ کو ؓو ہو رہی ہوگی اپ نے Ų§Ų³ پہ کلک کر ŲÆŪŒŁ†Ų§ ہے

https://8171.bisp.gov.pk

اپنا Ų“Ł†Ų§Ų®ŲŖŪŒ کارڈ نمبر اور ŲŖŲµŲÆŪŒŁ‚ŪŒ کوڈ کا اندراج کریں 

ویب Ł¾ŁˆŲ±Ł¹Ł„ پر جانے کے ŲØŲ¹ŲÆ اپ نے Ų³ŲØ Ų³Ū’ پہلے اپنا Ł‚ŁˆŁ…ŪŒ Ų“Ł†Ų§Ų®ŲŖŪŒ کارڈ نمبر ŲÆŲ±Ų¬ کرنا ہے 

چار ŪŁ†ŲÆŲ³ŁˆŚŗ پر Ł…Ų“ŲŖŁ…Ł„ ŲŖŲµŲÆŪŒŁ‚ŪŒ کو Śˆ Ś©Ų§ اندراج کریں جو دی گئی تصویر Ł…ŪŒŚŗ اپ کو نظر Ų§ رہا ہوگا 

فراہم کردہ Ų“Ł†Ų§Ų®ŲŖŪŒ کارڈ نمبر اور چار ŪŁ†ŲÆŲ³ŁˆŚŗ پر Ł…Ų“ŲŖŁ…Ł„ ŲŖŲµŲÆŪŒŁ‚ŪŒ کوڈ ŲÆŲ±Ų¬ کرنے کے ŲØŲ¹ŲÆ 8171 Ś©Ų§ ویب Ł¾ŁˆŲ±Ł¹Ł„ اپ کو Ų§ŪŁ„ŪŒŲŖ کے ŲØŲ§Ų±Ū’ Ł…ŪŒŚŗ اگاہ کر ŲÆŪŒŪ’ ŚÆŲ§Ū”

بی ائی ایس پی کے دفتر Ų³Ū’ Ų³Ų±ŁˆŪ’ Ś©Ų±ŁˆŲ§Ł†Ū’ کےبعد اپ کے ŲÆŪŒŪ’ ŚÆŲ¦Ū’ نمبر Ł¾Ų±ŲŖŲµŲÆŪŒŁ‚ŪŒ Ł…ŪŒŲ³Ų¬ بھیج دیا Ų¬Ų§ŲŖŲ§ ہے Ū” 

Leave a Comment